مقدر کا سکندر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بہت خوش نصیب، حد سے زیادہ اچھی قسمت والا، تقدیر کا دھنی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بہت خوش نصیب، حد سے زیادہ اچھی قسمت والا، تقدیر کا دھنی۔